Description
السلام علیکم
میں تیز ٹائپسٹ ہوں۔ اردو + انگلش دونوں ٹائپ کر لیتا/لیتی ہوں۔
خدمات:
اردو ٹائپنگ - MS Word
انگلش ٹائپنگ - MS Word
ڈیٹا انٹری، دستاویز ٹائپ
PDF سے Word میں کنورٹ
رفتار: 40+ الفاظ فی منٹ
وقت: گھر بیٹھے کام کر لوں گا/گی
سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔ شکریہ