Description
ہمیں اپنے آفس کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیلات اور ذمہ داریاں:
5 مرلہ (ایک فلور) آفس کی روزانہ صفائی۔
کچن اور 2 واش رومز کی مکمل صفائی۔
روزانہ 2 گاڑیوں کی دھلائی۔
ڈیوٹی اور تنخواہ:
ڈیوٹی کا وقت: شام 5:00 بجے سے رات 2:00 بجے تک
ماہانہ تنخواہ: 30,000 سے 35,000 روپے
آفس کا پتہ:
صدیق ٹریڈ سینٹر، گلبرگ 2، لاہور۔
رابطہ نمبر:
7439575-0321
(نوٹ: برائے مہربانی فون پر رابطہ صرف شام 5 بجے کے بعد کریں۔)