Description
گھر میں پالے گئے خوبصورت سفید خرگوش دستیاب ہیں۔ مکمل طور پر آرگینک خوراک اور کھلی جگہ میں پرورش پائے ہوئے، اسی لیے انتہائی صحت مند اور ایکٹو ہیں۔
بچے، ینگ اور بریڈنگ پیئرز سب دستیاب ہیں۔
کوالٹی خود دیکھ کر فیصلہ کریں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیر