Description
ہمیں گارمنٹس کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار سیلز مین / مارکیٹنگ پرسن کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
نئے کسٹمرز تلاش کرنا
گارمنٹس آرڈرز حاصل کرنا
مارکیٹ وزٹ کرنا
کسٹمرز کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا
ضروریات:
مارکیٹنگ یا سیلز کا تجربہ ترجیحی ہوگا
اچھی کمیونیکیشن اسکلز
محنتی اور ذمہ دار امیدوار
تنخواہ: تجربے کے مطابق طے کی جائے گی
(View phone number)۔