Description
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'تم میں سے بہترین وہ ہے جو قران سیکھے اور سکھائے۔'
السلام علیکم!
میں تاج باغ لاہور کے علاقے میں ہوم ٹیوشن کے لئے دستیاب ہوں، اور میرا واٹس ایپ بھی اسی نمبر پر ہے۔ میں قران پاک تجوید کے ساتھ پڑھا سکتا ہوں اور میں نے ایم اے اسلامیات بھی مکمل کیا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں کے لئے یا خود سیکھنے کے لئے استاد تلاش کر رہے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
برائے مہربانی کال کریں: (View phone number)