Description
ایک معروف سیکیورٹی کمپنی کو نئے ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے لیے 2 سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
عمر: 18 سے 45 سال
جسمانی طور پر فٹ اور ذمہ دار
سیکیورٹی کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
اچھی اخلاقیات اور وقت کی پابندی
سہولیات:
مناسب تنخواہ
مستقل ڈیوٹی کا موقع
پروفیشنل ماحول
فوری جوائننگ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا نام، عمر، تجربہ اور رابطہ نمبر واٹس ایپ یا کال کے ذریعے بھیجیں
(View phone number) رابطہ