Description
JD Water Supply – واٹر ڈلیوری بوائے درکار ہے
ہمیں اپنے اسٹاف کے لیے ایک لڑکا درکار ہے جو پانی کی بوتلیں اور گیلن ڈلیور کرے۔
کام کی جگہ: ایف سی ایریا، کراچی
⏰ ٹائمنگز: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
چھٹی: اتوار آف
ماہانہ تنخواہ: /35000/30,000 روپے
سہولت: دوپہر کا کھانا اور شام کی چائے فراہم کی جائے گی
عمر کی حد: 20 سے 30 سال
تعلیم: لازمی نہیں
تجربہ: سپلائی/ڈلیوری کا کام پہلے کیا ہو