Current location icon
All categoriesDropdown arrow
مجھے جاب کی ضرورت ہے 0
1/ 1

مجھے جاب کی ضرورت ہے

Bahria Town Phase 4, Rawalpindi
1 hour ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 25000
Salary to 30000
Career Level Associate
Salary Period Monthly
Description
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری عمر 38 سال ہے، اور میں اس وقت راولپنڈی، عسکری 3 میں رہائش پذیر ہوں۔ میں ایک باعزت ملازمت کی تلاش میں ہوں جس کے ساتھ رہائش کی سہولت بھی موجود ہو تاکہ میں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ رہ سکوں۔ میرے پاس ڈرائیونگ لائسنس، تعلیمی اسناد، اور تمام ضروری شناختی دستاویزات موجود ہیں۔ میں ایک ایماندار، محنتی انسان ہوں اور میری کوئی بری عادت یا نشہ نہیں کرتا ۔ میرا بڑا بیٹا 17 سال کا ہے، اور اگر اس کے لیے بھی کوئی مناسب کام ہو تو وہ بھی کام کر سکتا ہے۔ میرا چھوٹا بیٹا 14 سال کا ہے اور وہ اپنی تعلیم جاری رکھے گا۔ میں ایسی مستقل ملازمت کی تلاش میں ہوں جس میں مناسب تنخواہ اور میرے اور میرے دونوں بیٹوں کے لیے رہائش کی سہولت موجود ہو۔ رابطہ کریں۔ شکریہ۔ o three 4 five 6 one nine 9 nine zero. 6
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115108919
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery