Description
ایئر کولر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، سب کچھ بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔ اس میں نیچے پیڈ والی کھسے/پہیے لگے ہوئے ہیں جس سے اسے آسانی سے حرکت دی جا سکتی ہے۔ اس کا مضبوط اسٹینڈ ہم نے خود بنوایا ہے جو کولر کے ساتھ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 12 وولٹ کی سپلائی بھی ساتھ دی جائے گی۔ استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں ہے، گھر یا دفتر کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔ دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔