Description
آرڈر پر ہر سائز کے بڑے بولٹ تیار کیے جاتے ہیں
ہم آپ کی ضرورت کے مطابق مختلف سائز اور گریڈ کے بڑے بولٹ، نٹ اور واشر اعلیٰ معیار کے ساتھ تیار کرتے ہیں۔ شوگر ملز، سیمنٹ پلانٹس، اسٹیل انڈسٹری، ہیوی مشینری اور دیگر صنعتی یونٹس کے لیے کسٹم آرڈر قبول کیے جاتے ہیں۔
مضبوط اور معیاری میٹریل
کسٹم سائز اور ڈرائنگ کے مطابق تیاری
مناسب قیمت اور بروقت ڈیلیوری
آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
(View phone number)
آرڈر پر تیار کیے جاتے ہے