Description
سپر ایشیا ایئر کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
استعمال شدہ لیکن مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
فین، واٹر پمپ اور کولنگ سسٹم درست کام کر رہے ہیں۔
گھر، دفتر یا دکان کے لیے بہترین ہے۔
خریدنے سے پہلے چیک کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
(View phone number) WhatsApp and call