Description
نہری پانی کی ادھی کی موٹر ہے
حیات پمپ فیصل اباد کی
بہترین کنڈیشن میں ہے
پانی کو تیسری منزل تک لے کر جا رہی ہے
اس کی جگہ پر متبادل پمپ لگانا ہے
اس لیے فروخت کر رہے ہیں
اس کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
موٹر ابھی بھی چل رہی ہے ا کر چیک کر سکتے ہیں
نئے پمپ کی قیمت 15 ہزار روپے ہے اور یہ والا ساڑھے سات ہزار
روپے میں مل جائے گا
جس کسی کو ضرورت ہو وہ رابطہ کر لے