Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہوں بچوں اور بڑوں کو، مکمل تجوید کے ساتھ۔
**کلاس کی تفصیل:**
- ناظرہ قرآن پاک
- تجوید و قراءت کے قواعد
- روزانہ 30 منٹ کلاس
- ہفتے میں 6دن
- فیس: آپ خوشی جتنے دی واٹس ایپ: (View phone number)
ٹنڈو الہ یار، سندھ، پاکستان
پہلی کلاس فری ٹرائل ہے۔ جزاک اللہ خیرا