Description
تجربہ: پروڈکشن لائن یا مینوفیکچرنگ فیکٹری میں لیتھ مشین چلانے کاتجربہ لازمی ہو لوکیشن: کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔ (کورنگی، لانڈھی اور قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی)۔ ڈیوٹی ٹائمنگ: صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک۔ ڈیوٹی ٹائمنگ کے بعد کام کرنے پر اوور ٹائم کے پیسے الگ سے دیے جائیں گے