Description
سندھ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے حیدرآباد، کراچی، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد (نواب شاہ) کی خواتین کو مفت اسکوٹیز فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں۔
(View phone number)