Description
Cook / House Helper Required
For Government Officer | Islamabad Posting
تنخواہ: 37,000 روپے ماہانہ
یہ ایک ڈیلی ویجر سرکاری نوکری ہے جو آگے چل کر مستقل سرکاری ملازمت (Regularization) میں تبدیل ہو سکتی ہے — جس میں پنشن اور دیگر سرکاری مراعات شامل ہوں گی۔
مراعات (Benefits):
• مفت طبی سہولت — خود، بیوی، بچے اور والدین کے لیے (NCP سہولت دستیاب)
• تنخواہ میں سالانہ اضافہ سرکاری پالیسی کے مطابق
• مفت رہائش اور تین وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا
• پوسٹنگ: اسلام آباد (ضرورت کے مطابق دوسری جگہ بھی ہو سکتی ہے)
• ٹیسٹ / انٹرویو اسلام آباد میں ہوگا
کام کی ذمہ داریاں:
• کپڑوں کی واشنگ اور پریسنگ
• جوتوں کی صفائی اور پالش
• کچن اور کمروں کی صفائی و ڈسٹنگ
• بنیادی کھانا پکانا لازمی — چائے، ناشتہ، روٹی/پراٹھا
• دیسی اور بنیادی کانٹی نینٹل کھانا بنانا آنا چاہیے
• گھر کے روزمرہ کے کاموں کی نگرانی
شرائط:
• کم از کم تعلیم: 8ویں پاس (سرٹیفکیٹ ضروری)
• عمر حد: زیادہ سے زیادہ 30 سال
• شادی شدہ کو ترجیح دی جائے گی
• کم از کم 2 سال کھانا پکانے کا تجربہ ضروری ہے
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں
WhatsApp پر وائس نوٹ کے ساتھ درج ذیل دستاویزات بھیجیں:
سرٹیفکیٹ کی تصویر
شناختی کارڈ (CNIC) کی تصویر
0/3/1/8/0/5/0/5/4/5/0