Description
دروازے (Doors) مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہیں
تمام Wheels/Movement صحیح کام کر رہے ہیں
لاکس اور ہینڈلز موجود ہیں
کپڑے، فائلز اور گھریلو سامان رکھنے کے لیے بہترین
مضبوط لکڑی اور کشادہ ڈیزائن
اندرونی اور بیرونی حالت مناسب ہے، صرف معمولی استعمال کے نشانات موجود ہیں
سائز: دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔
Contact: (View phone number)