Description
میرا نام Abdullah ہے۔ میں میٹرک پاس ہوں اور ایک مناسب آفس یا پارٹ ٹائم/فل ٹائم جاب کی تلاش میں ہوں۔ مجھے سیکھنے کا شوق ہے اور میں ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ اگر کسی ادارے یا کمپنی میں میرے لیے کوئی موزوں موقع موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔