Description
ونٹیج انڈس ٹائپ رائٹر فروخت کے لیے
اصل پرانا Manual Typewriter اچھی حالت میں موجود ہے۔
ونٹیج شوق رکھنے والوں، کلیکشن، دفتر یا کیفے ڈیکوریشن اور فوٹو شوٹ کے لیے بہترین۔
کلاسک ریٹرو ڈیزائن
اصل ربن سسٹم
آج کے دور میں نایاب چیز
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔