Description
خواتین کے لیے سنہری موقع | عمر 25 تا 45 سال | آفس + وی آئی پی رہائش | لاہور / فیصل آباد
ہم اپنے آن لائن بزنس آپریشنز اور ویب سائٹ مینجمنٹ کے لیے ذمہ دار، ایماندار اور سنجیدہ خواتین کی تلاش میں ہیں جو طویل المدتی بنیادوں پر ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔
عمر: 25 سے 45 سال
تعلیم: میٹرک یا اس سے کم تعلیم بھی قابل قبول ہے۔
ضروری خصوصیات:
اچھی اسپیکنگ اور کمیونیکیشن اسکلز
ایماندار اور ذمہ دار شخصیت
سیکھنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ
لانگ ٹرم کام کرنے کی خواہش
سنگل، طلاق یافتہ، خلع یافتہ، بیوہ یا خودمختار خواتین درخواست دے سکتی ہیں۔
ہم کیا فراہم کرتے ہیں:
باقاعدہ آفس
وی آئی پی رہائش
مکمل تربیت اور رہنمائی
تجربہ کار ٹیم
چلتا ہوا آن لائن بزنس سسٹم
ویب سائٹ اور آپریشنز مینجمنٹ
مستقل آمدنی اور ترقی کے مواقع
لوکیشن:
لاہور
فیصل آباد
سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔