Description
دو عدد ائیر کولر برائے فروخت۔
۱۔ بلیک اینڈ وائٹ کولر:
ہر چیز ورکنگ اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔ ایک سیزن استعمال ہوا ہے۔ قیمت 8000
۲۔ گرے اینڈ وائٹ کولر :
خس پیڈ اور پمپ ڈلوانا ہوگا۔ موٹر اور بوڈی بہت اچھی کنڈیشن میں ہے۔ دو سیزن استعمال ہوا ہے۔ قیمت 7000
قیمت مناسب ہے کمی نہیں ہوگی۔ جزاکاللہ۔ سنجیدہ لوگ انبوکس کرلیں