Description
کمپیوٹر ٹیبل برائے فروخت
السلام علیکم!
یہ ایک بہترین کوالٹی کا کمپیوٹر ٹیبل ہے جو تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔
تفصیل:
مواد: لکڑی / لیمینیٹڈ بورڈ
رنگ: ووڈن براؤن
2 دراز (drawers) اسٹوریج کے لیے
1 سائیڈ کابینہ دروازے کے ساتھ
کی بورڈ ٹرے بھی موجود
اوپر کھلی شیلف بھی ہے
حالت: بالکل نئی
مضبوط اور پائیدار
کس کے لیے مناسب:
گھر، آفس، اسٹوڈنٹ — سب کے لیے بہترین۔