Description
ملازمت کا اعلان
ہمارے آفس کے لیے اسسٹنٹ منیجر کی ضرورت ہے۔
عہدہ: اسسٹنٹ منیجر
جنس: مرد و خواتین
عمر کی حد: 20 سے 40 سال
تعلیمی قابلیت: ایف۔ایس۔سی (F. Sc) یا مساوی
تنخواہ: تجربہ اور قابلیت کے مطابق اچھی تنخواہ دی جائے گی (معاہدے کے مطابق)
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 04-06-2026
دفتر کا پتہ:
راجپوت پلازہ، ٹاپ فلور، (AkhunsTech) آفس، لنک روڈ، ایبٹ آباد
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)
(View phone number)
AkhunsTech
بہترین کیریئر کے مواقع آپ کے منتظر ہیں۔
banner