Description
سوفا ہاؤس کوئٹہ لے کر آیا ہے کوئٹہ کے شہریوں کے لیے شاندار اور جدید ڈیزائن کے سوفے ہول سیل پرائس اور فیکٹری ریٹ پر!
ہمارے پاس ہر قسم کے لگژری، ماڈرن اور کلاسک سوفے انتہائی مناسب قیمتوں میں دستیاب ہیں۔
خصوصی آفر: عربک مجلس بھی فیکٹری ریٹ پر دستیاب ہے، اور ہم پورے کوئٹہ کو چیلنج کرتے ہیں کہ ہماری قیمت اور کوالٹی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا!