Description
یہ پیناسونی کے اوریجنل بفر ہیں یا ایک یا دو دفعہ استعمال ہوئے ہیں ایسے ہی برے ہوئے ہیں پورے لیول بھی ہیں تو ان کی اواز بہت اچھی ہے ان کی اچھا سا ان کی کٹ سال لگایا جائے نا بہت اچھے چلیں گے تو میں سیل کرنے اگر کسی بھائی نے لینے ہیں جو ان کا شکریہ