Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھریلو ملازمہ میڈ کی ضرورت ہے گھر کا مکمل کام 0
1/ 2

گھریلو ملازمہ میڈ کی ضرورت ہے گھر کا مکمل کام

High Court Road, Rawalpindi
14 hours ago
Description
اسلام علیکم۔ہمیں گھریلو ملازمہ میڈ کی فوری ضرورت ہے جو ایماندار اور فرض شناس عورت ہو۔زمہ دار ہو گھر کی صفائی ستھرائی اور ہماری والدہ کو دیکھے ان کے ساتھ وقت گزارے اور گھر کے تمام کام کرے۔ایک خاندانی خاتون ہو جو گھر کو اپنا گھر سمجھے ۔قومی شناختی کارڈ ساتھ ہو پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ ساتھ ہو۔میں خود بھی خاتون کا تمام بائیو ڈیٹا چیک کروا لونگا۔خاتون وہ ہو جو اب آگے کی اپنی زندگی ہمارے ساتھ گزارے ۔ہم اس کے کھانے پینے کپڑوں کا خاص خیال رکھیں گے۔خاتون سنگل ہو اکیلی ہو جسے اپنے گھر وغیرہ کی ہرگیز فکر نہ ہو۔ اگر یہ سب چیزیں اس میں موجود ہوں تو ابھی رابطہ کرے۔ گھر کے تمام کام کرے۔ایک خاندانی خاتون ہو جو گھر کو اپنا گھر سمجھے ۔قومی شناختی کارڈ ساتھ ہو پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ ساتھ ہو۔میں خود بھی خاتون کا تمام بائیو ڈیٹا چیک کروا لونگا۔ہم اس کے کھانے پینے کپڑوں کا خاص خیال رکھیں گے۔اگر یہ سب چیزیں اس میں موجود ہوں تو ابھی رابطہ کرے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114961270
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery