Description
آرمی سے ریٹائرڈ ہوں۔ سیکیورٹی گارڈ کے طور پر 8 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ عمر 50 سال ہے اور قد 5 فٹ 6 انچ ہے۔
اگر کسی بھائی کے پاس سیکیورٹی گارڈ کی مناسب نوکری موجود ہو تو رابطہ کریں۔ صرف لاہور کے افراد رابطہ کریں۔
تنخواہ 50,000 روپے یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔
contact number 0326/4161602