Description
*Waves ڈیپ فریزر 10 Cubic Feet - 34,999 only
کیوبک فٹ بڑی کیپیسٹی والا Waves فریزر۔
قصائی، دودھ، سبزی اور ہوٹل کے لیے بہترین۔
*کنڈیشن:*
کمپریسر اوریجنل ہے، کبھی ریپئر نہیں ہوا۔
گیس فیکٹری والی 12 نمبر گیس ہے۔
باڈی صاف ہے۔
*نوٹ:*
1. اندر فرش خراب تھا۔ موٹی واٹرپروف پلاسٹک شیٹ لگا دی ہے، پانی نہیں جاتا۔
2. یہ فریز نہیں کرتا، صرف زبردست ٹھنڈا کرتا ہے۔ ٹھنڈک پاور فل ہے۔
چیک کر کے تسلی سے لے جائیں۔ ریٹ فائنل ہے۔
*رابطہ:* (View phone number)