Description
المونیم کاریگر کی ضرورت ہے
ونڈو اور ڈور بنانے کے لیے تجربہ کار المونیم کاریگر درکار ہے۔
کام اسکوائر فٹ کے حساب سے ہوگا (25 روپے فی اسکوائر فٹ)۔
تمام مال / میٹریل ہمارے پاس موجود ہے، صرف کاریگر چاہیے۔
کام: المونیم ونڈو اور ڈور تیار کرنا
ریٹ: 25 / 30 روپے فی اسکوائر فٹ
میٹریل: موجود
تجربہ کار بندہ رابطہ کرے
Address=:Akora khattak
جلدی کام شروع کرنا ہے۔ صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد رابطہ کریں۔