Description
فیمیل کک کی ضرورت ہے
جو پاکستانی پلس چائنیز کھانے بنانا جانتی ہو۔
سیلری پیکج: 45 ہزار ماہانہ
لوکیشن: نیو سٹی فیز 2، واہ کینٹ
کھانا، پینا اور رہائش دی جائے گی
ماہانہ 4 چھٹیاں دی جائیں گی
صاف ستھرے ماحول میں کام
ضرورت مند خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/6/7/1/4