Description
پوسٹر کا متن (اشتہار برائے ملازم)
چوکیدار کی ضرورت ہے
ذمہ داریاں:
1۔ اینٹوں کو پانی لگانا
2۔ سامان کا خیال رکھنا
3۔ چائے بنانا
4۔ دیگر چھوٹے موٹے کام
ڈیوٹی کے اوقات:
24 گھنٹے + رہائش
تنخواہ:
فائنل 35,000 روپے
Zimmedariyan:
Eenton ko pani lagana
Samaan ka khayal rakhna
Chai banana
Deegar chotay motay kaam
Duty ke auqaat:
24 ghantay + rehaish
Tankhwa:
Final 35,000 rupay