Description
یہ میں نے تین چار سیزن چلایا ہے یہ شپ اے سی ہے ٹھیک ہے تو ابھی میرے پاس فری پڑا ہوا ہے گیلری میں جس بھائی کو چاہیے وہ چیک کر لیںجی ریموٹ ساتھ ہیں جاپانی اے سی ہے شپ والا شپو میں لگاتا ہے سات سپلائی ہے اس میں تھوڑی اس کی سیٹنگ کروانی پڑے گی کیونکہ تین چار سیزن ہو گئے ہیں بند پڑا ہوا ہے پتہ نہیں سروس ہونی ہے یا کمپریسر اس کا ڈلے گا باقی اوکے