Description
سنہری کاروباری موقع — برائے فروخت
اعلیٰ معیار کی کان آئس کریم مشین برائے فروخت
مشین نائن بائی ٹین کنڈیشن میں موجود
بالکل صاف ستھری، کم استعمال شدہ اور نئی جیسی
بہترین اور معیاری آئس کریم تیار کرنے کی صلاحیت
کاروبار شروع کرنے یا موجودہ بزنس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے بہترین انتخاب
ڈیمانڈ پرائس: 2,20,000 روپے
آلو چپس کا مکمل ٹھیہ بھی برائے فروخت
اچھی اور ورکنگ کنڈیشن میں
فوری کاروبار شروع کرنے کے لیے موزوں
چھوٹے سرمایہ سے منافع بخش کاروبار کا بہترین موقع
ڈیمانڈ پرائس: 40,000 روپے
سنجیدہ اور خواہش مند حضرات مزید معلومات اور خریداری کے لیے رابطہ کریں:
راجا عابد خان
(Chat with seller)