Description
فوری ضرورت (ٹاؤن شپ، لاہور)
**کُک / گھریلو ملازم درکار**
لاہور میں رہائش پذیر ایک ریٹائرڈ آرمی کرنل کو فوری طور پر پاک فوج سے ریٹائرڈ کُک / این سی بی یا تجربہ کار گھریلو ملازم (خاتون یا مرد) درکار ہے۔
امیدوار عمدہ کھانا پکانے کے ساتھ گھر کے تمام کام بشمول صفائی، ڈسٹنگ، کپڑے دھونا، استری کرنا اور گاڑی دھونا بخوبی جانتا ہو۔
خواہش مند اور لائق امیدوار فوری طور پولیس سے تصدیق شدہ کاپی کے ساتھ رابطہ کریں۔