Description
سوزوکی ٹو اسٹروک 2011 برائے فروخت
الحمدللہ بائیک بہت اچھی کنڈیشن میں ہے
شوق سے استعمال ہونے والی بائیک ہے، مکمل دیکھ بھال کے ساتھ رکھی گئی
انجن 100٪ اوکے — کسی قسم کا کوئی کام نہیں
ساؤنڈ بہت زبردست
پِک اور سپیڈ بہترین
لمبے روٹ کے لیے بہترین بائیک
کاغذات مکمل اور کلئیر
ٹائر اور باقی چیزیں بھی اچھی حالت میں
بائیک دیکھ کر خود اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی صاف اور اچھی حالت میں ہے
ارجنٹ سیل کرنی ہے، اس لیے مناسب ریٹ میں دے دی جائے گی
رابطہ نمبر: (View phone number)
WhatsApp Available