Description
پاکستانی پلس چائنیز پروفیشنل فیمیل کک کی ضرورت ہے
سیلری پیکج: 45 ہزار
لوکیشن: نیو سٹی فیز ٹو، واہ کینٹ
کھانا پینا فراہم کیا جائے گا
رہائش دی جائے گی
ماہانہ 4 چھٹیاں دی جائیں گی
ضرورت مند خواتین دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4