Description
ضرورت برائے اسٹاف: تکہ شاپ (مغلپورہ)
مغلپورہ میں واقع تکہ شاپ کے لیے فوری طور پر درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے:
۱۔ ہیڈ شیف (تکہ / کڑاہی ماسٹر) — ۱ بندہ
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
بی بی کیو، تکہ بوٹی اور کڑاہی بنانے کا مکمل تجربہ۔
۲۔ ویٹرز — ۲ بندے
تنخواہ: 20,000 روپے (فی بندہ) ماہانہ
خوش اخلاق اور پھرتیلے نوجوان۔
دیگر سہولیات: رہائش اور کھانا شاپ کی طرف سے بالکل مفت۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں:
فون نمبر: 0349//670//4174
پتہ: مغلپورہ، لاہور