Description
*عنوان:*
فین ٹیل کے اعلیٰ کوالٹی پرندے برائے فروخت | وائٹ، چاکلیٹ، سلور
*تفصیل:*
شوقین حضرات کے لیے زبردست موقع!
*دستیاب پرندے:*
1. *وائٹ فین ٹیل پیئر* – پیور وائٹ کلر، مکمل گول اور چوڑا ٹیل، ایکٹیو اور بریڈر پیئر
2. *چاکلیٹ فین ٹیل پیئر* – ریر ڈیپ چاکلیٹ کلر، کلین مارکنگ، ہیلدی اور بریڈنگ کے لیے ریڈی
3. *سلور میل* – چمکدار سلور کلر، کلین فیدرنگ، اچھی باڈی لینتھ، ڈسپلے کے لیے بہترین
4. *2 ایکسٹرا باڈی* – ہیلدی، ایکٹیو، کلین باڈی سٹرکچر، نیا بلڈ لانے کے لیے بہترین
تمام پرندے صحت مند، ایکٹیو اور شوق کے قابل ہیں۔ ویڈیو/مزید تصاویر واٹس ایپ پر مل جائیں گی *قیمت:*ریٹ مناسب، سیریس خریدار رابطہ کرے
رابطہ:* (View phone number)