Description
**السلام علیکم!**
**میں راجن پور میں ایک تجربہ کار کنٹریکٹر اور مستری ہوں۔ اگر آپ اپنا گھر، دکان یا کوئی بھی تعمیراتی کام کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم کام کو نہایت ایمانداری، صفائی اور مضبوطی سے مکمل کرتے ہیں۔**
**ہماری خدمات:**
* **نئے مکان کی بنیاد، چنائی اور پلستر کا کام**
* **چھت کی بھرائی اور لنٹل کا کام**
* **ہر قسم کی فنشنگ اور مرمت کا کام**
* **انتہائی مناسب ریٹ اور تسلی بخش کام**
**رابطہ نمبر: (View phone number)**
**ایڈریس: بند روڈ، درخان مارکیٹ، ضلع راجن پور**