Description
پیارے، خوبصورت اور صحت مند پرشین کیٹ کے بچے دستیاب ہیں!
عمر: 2 ماہ
جنس: مَیل اور فی میل دونوں
مکمل ویکسین شدہ اور اچھی دیکھ بھال میں پلے ہوئے
بچوں اور گھر کے ماحول کے ساتھ دوستانہ
صاف ستھرا، خوش مزاج اور محبت کرنے والے ماحول میں پرورش یافتہ
محبت کرنے والے خریدار کے لیے دستیاب۔ مزید معلومات یا ملاقات کے لیے رابطہ کریں۔