Description
یہ فریج آج تک نہ پلگ لگا نہ استعمال ہوا، ڈبے سے نکالا بس فوٹو کھینچی
>
> Orient Grand 265H Hairline Golden
> انڈے ٹرے، میڈیسن باکس، بوتل والی جگہ، سبزی باکس سب موجود
> بجلی بھی کم کھاتا ہے
> اصلی ڈبہ بھی ساتھ ملے گا
>
> **قیمت: 75,000 روپے**
> قیمت میں تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے سنجیدہ بندے کے ساتھ
> ڈیرہ غازی خان
> **(View phone number)** (واٹس ایپ یا کال)
>
> ٹائم پاس نہ کریں، سنجیدہ ہو تو آئیں دیکھیں