Description
بالکل نیو ہوم تھیٹر ہے بہت ہی زبردست قسم کا ساؤنڈ ہے اعلی کوالٹی ہے ڈبے میں سے بس نکالا ہے ایک دن لگایا ہے لیکن بس والد صاحب نے منع کر دیا کہ اتنی اونچی اواز نہیں لگانی تو اس کو بند کر کے رکھ دیا۔لیٹسٹ ماڈل ہے بہت ہی زبردست قسم کی بیس ہے اگر کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں قیمت فائنل ہے اس میں کوئی بحث نہیں ہوگی صرف 28 ہزار 900 روپیہ