Description
ماشاءاللہ ایک سال 2 مہینے کا صحت مند اور خوبصورت بکرا، خاص طور پر عید کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اگر کسی بھائی کو خریدنے میں دلچسپی ہو تو رابطہ کرے۔
قیمت میں مناسب حد تک گنجائش موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(Chat with seller) whatsapp.
(Chat with seller) FOR call.