Description
*3 دروازوں والی شیٹ کی الماری برائے فروخت*
(View phone number) فون۔
*میٹیریل*: لیمینیٹڈ بورڈ ہے، اسٹیل نہیں ہے
*حالت*: 10 میں سے 7، کہیں سے پھولی ہوئی نہیں، سب دروازے ٹھیک کام کرتے ہیں
*سائز*: تقریباً 6 فٹ x 4 فٹ
*جگہ*: [عطاکلیم کالونی، منٹھار روڑ، نزدیک ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن]
*قیمت*: 7,000 روپے - مناسب کمی ہو سکتی ہے
*نوٹ*: صرف گھر سے لے جا سکتے ہیں، اٹھانے کے لیے 2 لوگ چاہیے