Description
سوزوکی مہران 2012 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گاڑی مکمل جینوئن حالت میں ہے اور صرف 50,000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔
تمام فائلز اور ڈاکومنٹس کلیئر ہیں اور گاڑی میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
گاڑی صرف گھر سے ہسپتال آنے جانے کے لیے استعمال ہوئی ہے، اسی لیے بہت اچھی اور صاف حالت میں ہے۔
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں، صرف خریدیں اور چلائیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں