Description
ہماری ٹیم نگ، موتی اور اسٹون پیسٹنگ کا کام پروفیشنل طریقے سے کرتی ہے۔
لیڈیز ہینڈ ورک دستیاب ہے۔
گارمنٹس، ابایا، جوتے، بیگز اور دیگر آئٹمز پر صفائی کے ساتھ کام کیا جاتا ہے۔
مناسب ریٹ اور وقت کی پابندی کے ساتھ آرڈرز مکمل
کیے جاتے ہیں۔
کراچی میں رابطہ کریں۔
محمد سعد(View phone number)