Description
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں نئے ریسٹورنٹ سیٹ اپ کے لیے تجربہ کار عربی کھانوں کے شیف کی ضرورت ہے۔
ابتدائی طور پر ریسٹورنٹ میں صرف:
• عربی شاورما
• رولز اور ریپس
• اسپیشل ساسز اور فلنگز
بنائی جائیں گی۔
ضروری شرائط:
عربی کھانوں کا تجربہ
شاورما اور میرینیشن میں مہارت
رولز، ساسز اور فاسٹ فوڈ آپریشن کی معلومات
محنتی، صاف ستھرا اور پروفیشنل رویہ
مقام: بحریہ ٹاؤن راولپنڈی
صرف تجربہ کار افراد رابطہ کریں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں