Description
ماشاءاللہ صحت مند اور گھر کا پالا ہوا بکرا
چارہ دانہ کھانے والا ایکٹیو بکرا
دیکھنے میں خوبصورت اور وزن بھی اچھا ہے
شوق سے پالا ہوا صاف ستھرا بکرا
گاؤں کا دیسی بکرا، کوئی بیماری نہیں
عمر اور صحت دونوں بہترین
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
قیمت مناسب رکھی ہے
موقع پر آ کر دیکھ سکتے ہیں