Description
عید الاضحیٰ کے موقع پر ہم فراہم کر رہے ہیں بہترین قربانی سروس۔
گائے، بکرے اور اونٹ کی قربانی سنت کے مطابق کی جاتی ہے۔
صفائی، کٹنگ اور گوشت کی پیکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
مناسب ریٹ اور مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی قربانی ہم سے کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔