Description
ماشاءاللہ نہایت خوبصورت، صحت مند اور اچھی نسل کا بیل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بیل مکمل صحت مند، فریش اور گھریلو ماحول میں پالا گیا ہے۔ جسمانی ساخت مضبوط، رنگ سفید خوبصورت کالے دھبوں کے ساتھ، دیکھنے میں انتہائی دلکش۔
عمر: 2.5-3 سال
صحت: بالکل فٹ اور ایکٹو
خوراک: دیسی چارہ، بھوسہ اور دانہ
مزاج: پرسکون اور آسانی سے ہینڈل ہونے والا
قربانی اور فارم دونوں کے لیے بہترین انتخاب
مقام: ڈنہ کچیلی مظفرآباد
قیمت: مناسب
رابطہ نمبر: (View phone number)